جئے پو ر 10 اکتو بر ( ایجنسیز) نا ئب صد ر حا مد ا نصا ری نے ا جمیر میں در گا ہ حضر ت خوا جہ معین ا لد ین چشتی ؒ میں حا ضر ی دی اور چا در چڑ ھا ئی ۔ سر کا ری اعلا میہ میں کہا
گیا کہ ا نصا ری نے ملک میں ا من ‘ خو شحا لی ہم آ ہنگی اور تر قی کیلئے د عا کی ‘ ا نکے سا تھ را جستھا ن کے و زیر آ بی وسا ئل سنو ر لا ل جا ٹ تھے۔ جنا ب ا نصا ری نے در گا ہ کمیٹی کے عہدیدا روں سے ملا قا ت کی جہاں ا نہیں مو منٹو پیش کئے گئے ۔